: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
متوازن غذا ایک ہے ہلتھی لائف اسٹائیل کوبنیادبناتا ہے۔کھانے میں جتنی تغیرات ہوگی اتنے ہی غذائی اجزاء آپ کے جسم کو حاصل ہونگے۔یہ یادرکھیں ۔اس سے آپ اچھا بھی محسوس کریں گے۔ڈے ٹو ڈے کی زندگی میں مزید توانائی چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے کھان پان میں تھوڑی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے۔جس طرح آپ خود کو خوبصورت دکھانے کیلئے میک اوور کرتے ہیں۔ٹھیک اسی طرح صحت مند رہنے کیلئے بھی آپ کو اپنی ڈائٹ کا میک اوور
کرنے کی ضرورت ہے۔ ہر روزکھائیں بریک فاسٹ رات بھر کے بعد صبح آپ کے جسم کو اچھے معیار کے کھانے کی ضرورت ہوتی ہے۔اسلئے بریک فاسٹ کوکبھی نظراندازنہ کریں۔زیادہ تر لوگ جلد بازی میں بریک فاسٹ نہیں کرتے ہیں۔یا بھول جاتے ہیں۔بریک فاسٹ میں ہلکی غذا لیا کریں۔